پختہ مزاجی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پختہ مزاج سے اسم کیفیت۔ "بادشاہ کو پختہ مزاجی سے بڑی قوت اور مود ہے۔" ( ١٨٠٣ء، گنج خوبی، ٤٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پختہ' کے ساتھ عربی صفت 'مزاج' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'پختہ مزاجی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پختہ مزاج سے اسم کیفیت۔ "بادشاہ کو پختہ مزاجی سے بڑی قوت اور مود ہے۔" ( ١٨٠٣ء، گنج خوبی، ٤٠ )
جنس: مؤنث